• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کر اچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی پروفیسر اے کے شمس منگل کو کراچی میں انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ جامع مسجد سمن آباد میں ادا کی گئی ، جس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے شر کت کی انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا، دریں اثناءمتحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نےپر وفسیر اےکے شمس کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔

تازہ ترین