• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی سی ایل کا سندھی زبان میں کسٹمر سپورٹ سروسز کے اجراء کا اعلان

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل)نے اپنی ہیلپ لائن 1218 پرسندھی زبان میں کسٹمر سپورٹ سروسز کے اجرا کا اعلان کیا ہے ، کمپنی نے ابتداء میں سندھی زبا ن میں سروس شروع کرنے کا منصوبہ بنایا تھا تاہم کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث یہ منصوبہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔

تازہ ترین