• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنان نے کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگا لیا،کیمپ میں درجنوں کارکنان موجود ہیں جن کا موقف ہے کہ انہیں پارٹی میں طویل عرصے سے نظرانداز کیا جارہا اور پارٹی پر مفادپرست ٹولہ مسلط ہے،کیمپ میں موجود کارکنان مرکزی رہنماحلیم عادل شیخ ودیگر کے خلاف نعرے لگارہے تھے ،اس موقع پر ناراض کارکنان نے اپنے خطاب میں حلیم عادل شیخ پر مختلف الزامات لگائے ،کارکنان کا مطالبہ ہے کہ مفاد پرست لوگوں کو پارٹی میں شامل نہیں کیا جائے۔

تازہ ترین