• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں امریکی شہری بلاجواز پکڑ دھکڑ سے بچنے کیلئےسفر سے گریز کریں، امریکی محکمہ خارجہ

بیجنگ (جنگ نیوز )امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ چین میں زیادہ محتاط رہیں کیونکہ ان کے خلاف بلا انتباہ اور بلاجواز قانون کا نفاذ کیا جاسکتا ہے اور انھیں حراست میں لینے کے علاوہ ملک بدر بھی کیا جاسکتا ہے۔محکمہ خارجہ نے ہفتے کے روز چین میں مقیم امریکی شہریوں کو یہ سکیورٹی الرٹ جاری کیا ہے۔

تازہ ترین