• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی سپریم کورٹ کا ہندو یاتریوں کے داخلے پر پابندی سے انکار

کراچی (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے کورونا کے کیسز کے باوجود بھارتی سپریم کورٹ نے ہندو یاتریوں کے مقبوضہ وادی میں داخلے پر پابندی عائد کرنے سے انکار کردیا ۔ بھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ ہندوئوں کے سالانہ اجتماع کی اجازت دینا مقامی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے اور اسے سپریم کورٹ پر نہیں ڈالنا چاہئے ۔ تین رکنی بینچ نے کہا کہ کوئی بھی فیصلہ قانون کے مطابق کیا جانا چاہئے ۔

تازہ ترین