• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے پاکستان کوبربادکردیا،جلدAPC بلارہے ہیں،مریم اورنگزیب

’حکومت نے پاکستان کو برباد کردیا، جلدAPC بلارہے ہیں‘


کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان کوبربادکردیا، جلد APC بلارہے ہیں۔

معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کرپشن ختم کرنے کا نعرہ اپنی کشش کھو چکاہے، اگلے چھ میں پنجاب میں تبدیلی آجائے گی۔

جے یو آئی ایف کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا کہ کوشش ہے تمام اپوزیشن ایک صفحے پر آکر اپنا کردار ادا کرے ۔

تازہ ترین