• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوک میلہ اسلام آباد میں شرکت کےبعد دستکار ملتان واپس آ گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)لوک میلہ میں شرکت کرنے والے ملتان سمیت دیگر علاقوں کے دستکار اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئے۔یکم اپریل سےاسلام آباد میں  شروع ہونے والے لوک میلہ میں ملک بھر کی طرح ملتان سے 10 دستکاروں نے شرکت کی۔
تازہ ترین