• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی ٹرین کو گوجرانوالہ کینٹ سٹیشن2منٹ رُکنے کی اجازت

لاہور (جنرل رپورٹر)پشاور سے براستہ لاہور،کراچی کے درمیان چلنے والی عوامی ٹرین کو گوجرانوالہ کینٹ ریلوے سٹیشن پر 2 منٹ رُکنے کی اجازت دے دی ہے۔ عوام کو یہ سہولت 3 ماہ کے لئے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی۔
تازہ ترین