• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ ملتان بنچ:بلوچستان کے سرکاری افسر،دو ٹھیکیداروں کی حفاظتی ضمانت منظور

ملتان(سٹاف رپورٹر)ہائیکورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نے محکمہ ہیلتھ انجینئرنگ لورالائی بلوچستان کے ایکسین اور دو ٹھیکیداروں کی حفاظتی ضمانت 4 اگست تک منظور کر لی‘ ایکسئین نصیب خان، کنٹریکٹرز وڈیرا محمد صدیق خان اور وڈیرہ خلیفہ نے موقف اختیار کیا کہ محکمہ اینٹی کرپشن لورالائی نے فراڈ کا مقدمہ درج کیا اور کبھی تفتیش اور پوچھ گچھ کے لیے بھی طلب نہیں کیا گیا۔
تازہ ترین