• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات کیے جائیں،عثمان بزدار

 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات کیے جائیں،عثمان بزدار


وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور سے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

عثمان بزدار نے کہا کہ نرخوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ انتظامی افسران اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ میں جا کر جائزہ لیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ اشیائے ضروریہ کی ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت یقینی بنائی جائے۔

تازہ ترین