• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا عید پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تین روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی تین چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت سندھ کے ماتحت تمام اداروں میں عید الاضحیٰ کی چھٹیاں 31 جولائی بروز جمعہ سے 2 اگست بروز اتوار تک ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت کے تمام ادارے پیر 3 اگست سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

تازہ ترین