• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلنڈر دھماکے سے ایک شخص زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے)گڑھی شاہو کے علاقہ میں یو ای ٹی کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ ہوا جسسے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔
تازہ ترین