• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں عید الاضحٰی کی تیاریاں عروج پر

کراچی بھر میں عید البقر کی تیاریاں عروج پر
تصاویر: سہیل رفیق

پاکستان میں یکم اگست بروز ہفتہ یعنی کل عید الضحیٰ منائی جائے گی جس کے لیے شہریوں کی جانب سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔

کراچی کے مختلف پیٹرول پمپس پر شہری اپنے جانوروں کو نہلانے کی غرض سے لا رہے ہیں جبکہ مویشیوں کے چارے کے اسٹالز پر بھی کافی رش دیکھنے میں آ رہا ہے ۔

کراچی کے گلی محلوں میں بچے بھی اپنے مویشیوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے اور اُن کی خدمت کرتے ہوئے مصروف نظر آ رہے ہیں ۔

دوسری جانب شہر میں اس وقت جگہ جگہ بگدے، چھڑیاں تیز کرنے کا کام بھی جاری ہے۔ 

تازہ ترین