• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈین منچلے کا واٹر اسکینگ کا منفرد انداز

ویڈیو میں نظر آنے والے اس کینیڈین نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے واٹر اسکینگ کا منفرد انداز اپنا ئے حیرت انگیز کرتب پیش کر رہا ہے۔

کینیڈ ا کے صوبے اونٹاریو کے ٹاؤن Shebandowan میں Landen Letwinنامی نوجوان نے دریا پر بوٹ سے بندھی رسی کو اپنے پیر پر اٹکایا اور پھر اُلٹے کھڑے ہو کر نہ صرف واٹر اسکینگ کا شاندار مظاہرہ کیا بلکہ اس دوران پانی کی سطح پر ہاتھوں کے بل لیٹتے ہوئے پانچ بار پریس اپس کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا۔

تازہ ترین