آپ آف لائن ہیں
بدھ14؍ذی الحج1441ھ5؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ایران میں امریکی دہشت گرد گروپ کا سربراہ گرفتار

ایران میں امریکی دہشت گرد گروپ کے سربراہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایرانی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران میں امریکی دہشت گرد گروپ کے سربراہ کو  گرفتار کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں وزارت انٹیلی جنس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکا میں بنائے گئے دہشت گرد گروپ "تھنڈر" کے سربراہ جمشید شرمہد کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔

ایرانی وزارت انٹیلی جنس کے مطابق گرفتاری سے متعلق مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید