• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: ایاز صادق کی خورشید شاہ سے ملاقات، عیادت کی

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سکھر میں پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ سے ملاقات کی۔

پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی نےاین آئی سی وی ڈی اسپتال میں سید خور شید شاہ سےملاقات کی۔ 

سابق اسپیکر ایاز صادق نے رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خورشید شاہ کی عیادت کی۔

پیپلزپارٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک گھنٹے ون ٹو ون ملاقات ہوئی۔

تازہ ترین