آپ آف لائن ہیں
منگل11؍صفر المظفّر 1442ھ 29؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

چمن، 8مظاہرین کی تدفین، باب دوستی کے قریب علاقے نوگو ایریا قرار

چمن(نورزمان اچکزئی) سانحہ باب دوستی میں شہید ہونے والے 8مظاہرین کی تدفین کر دی گئی ، شہر میں فضاء سوگوار ہے باب دوستی کے قریب علاقوں کو نوگو ایریا قرار دے دیا گیا عید کے دوسرے روز دوبارہ مظاہرین کی کسٹم ہاوس کے قریب احتجاج ٹائر جلا ئے صورتحال بدستور کشیدہ ہے افغانستان کیساتھ تعلقات معمول پرنہ آسکے۔ سانحہ باب دوستی کے بعد پشتونخوا میپ ،جمیعت علماء اسلام ،آل پارٹیز تاجراتحاد،تاجر تنظیموں اور لغڑی یونین نے گرینڈ الائنس تشکیل دے دیا مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید