امریکی ٹیرف سے سب سے زیادہ ترقی پذیر ایشیائی خطہ متاثر ہوگا، ایشیائی بینک
امریکی ٹیرف کے ایشیائی ممالک پر ممکنہ اثرات پر ایشیائی ترقیاتی بینک کی تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق ترقی پذیر ایشیائی خطہ امریکی ٹیرف سے سب سے زیادہ متاثر ہوگا۔