• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت نظریاتی کے رہنما کل تقریب سے خطاب کرینگے

کوئٹہ( این این آئی)جمعیت علمااسلام نظریاتی کے مرکزی صوبائی قائدین بدھ 5اگست کودس بجے صبح کلی طورخیل سیدان محی زئی اڈہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان کی بڑی تعدادمیں جمعیت نظریاتی میں شمولیت کے موقع پر تقریب سے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین