• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: بی آر ٹی بس میں سفر کےلیے کارڈز کا اجراء


پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) بسوں میں سفر کرنے کے لیے لوگوں میں سفر کارڈز تقسیم کیے جارہے ہیں۔

صوبائی دارلحکومت میں بی آر ٹی منصوبے کے 100 روپے والے سفری کارڈز کا اجراء کردیا گیا ہے۔

ٹرانس پشاور کے ترجمان عالمگیر خان کے مطابق مجموعی طور پر 1 لاکھ سفری کارڈز تقسیم کیے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سفری کارڈز 31 اسٹیشنز میں مرحلہ وار تقسیم کیے جائیں گے، فی الحال فی سفری کارڈ 100 روپے میں دستیاب ہے۔

تازہ ترین