گلستانِ کشمیر میں کیا ہمیشہ
سِتم کی امربیل پُھولے پَھلے گی؟
یہ وادی جو ہے ایک جنّت زمیں پر
جہنّم کے مانند کب تک جلے گی؟
ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہونے کو کبھی نہیں بھولتا۔
اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں توجہ اب تعمیر نو کی طرف ہونی چاہیے۔ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی تاریخ ساز لمحہ ہے۔
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ چیمپئن شپ میں سندھ کی گرلز اینڈ بوائز نے دونوں ایونٹ جیت لیے۔
پاکستانی سفیر عبد الحمید نے اوساکا ایکسپو 2025ء میں بین الاقوامی ایوارڈز جیتنے پر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف (ٹی ڈی اے پی) کو پاکستان مبارک باد پیش کی ہے
ترجمان حماس نے کہا ہے کہ ثالث اور عالمی فریقین یقینی بنائیں، اسرائیل غزہ کے عوام کے خلاف دوبارہ جارحیت شروع نہ کرے۔
پشاور کے علاقے چمکنی میں ایک شخص نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دی۔
یوکرینی کرپٹو کا تاجر مہنگی ترین گاڑی لیمبورگینی میں میں مردہ حالت میں پایا گیا، جس کے بعد شبہ کیا جا رہا ہے کہ اس نے ممکنہ طور پر خودکشی کی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد انتقال کر گئے۔
کراچی میں مذہبی جماعت کی احتجاج کی کال پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر بھاری نفری تعینات کر دی ہے۔
اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ میں توجہ اب تعمیر نو کی طرف ہونی چاہیے۔
اگر آپ بے چینی یا ذہنی تناؤ کا شکار ہیں؟ اور آپ کو اپنا موڈ بہتر بنانے کی ضرورت ہے؟ تو ہوسکتا ہے کہ ڈاکٹر آپ کو جلد ہی سویڈن جانے کا مشورہ دے۔
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کا منصوبہ صرف غزہ پٹی سے متعلق ہے۔
کریملن ترجمان نے کہا کہ ہمیں یوکرین کو ٹام ہاک کروز میزائلوں کی فراہمی پر اعتراض ہے۔
شرم الشیخ ایئر پورٹ پر مصر کے وزیر ڈاکٹر اشرف صبحیی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
پنجاب کی وزیرِ اطلاعات، عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ نے اسمبلی کے ایوان میں بڑی بڑھکیں لگائی ہیں، وزیرِ اعلیٰ کے پی کہتے ہیں وہ پرچی کے ذریعے وزیرِ اعلیٰ نہیں بنے، وزیراعلیٰ کے پی پرچی نہیں بلکہ فرشی وزیرِ اعلیٰ ہیں۔
طب، طبیعیات، کیمیا، ادب اور امن کے نوبیل انعامات گزشتہ ہفتے دیے جا چکے ہیں