• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ سرائیکستان کے قیام کیلئے متحد ہوکر جدوجہدکرنا ہوگی، اللہ نواز وینس

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان سرائیکی پارٹی کے مرکزی صدر ملک اللہ نواز وینس نے کہا ہے کہ جب تک،سرائیکی قوم کو صوبہ سرائیکستان کے قیام کیلئے متحد ہوکر جدوجہدکرنا ہوگی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر مرکزی نائیب صدر اللہ وسایا خان لنگاہ نے کہا کہ پنجابی اسٹبلشمنٹ سرائیکی خطے کے حقوق غصب کرنے کیلئے صوبہ سرائیکستان کے قیام میں بے جا مداخلت کرتی ہے ، اس موقع پر عبدالغفار حسنانی بلوچ کو اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان سرائیکی پارٹی میں شمولیت پر ملک اللہ نواز وینس نے سرائیکی اجرک پہنائی۔
تازہ ترین