• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارع فیصل پر لگا بل بورڈ موٹر سائیکل سوار پر آگرا

شارع فیصل پر لگا بل بورڈ موٹر سائیکل سوار پر آگرا


کراچی میں گزشتہ روز بارش اور تیز ہواؤں کے سبب کراچی کے علاقے شارع فیصل میٹروپول سگنل کے قریب لگا بل بورڈ گرنے سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد زخمی ہو گئے۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گزشتہ روز بارش اور تیز ہوا چلنے کے باعث میٹرو پول سگنل کے قریب لگا بل بورڈ ٹوٹ کر روڈ پر گر ا جس کی زد میں آکر دو موٹر سائیکل سوار زخمی بھی ہوئے۔

زرائع کے مطابق دونوں افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

تازہ ترین