• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاحوں کو گلگت بلتستان میں داخلے کی اجازت

گلگت (اے پی پی) حکومت گلگت بلتستان نے ملک کے دیگر حصوں سے سیاحت کی غرض سے آنے والے افراد کو صوبے میں داخلے کی اجازت دے دی۔ اس اجازت کا اطلاق 8اگست سے ہوگا۔

تازہ ترین