• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(خ ن) محکمہ کا لجز ،ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن حکومت بلوچستان کے ایک حکم نامے کے مطابق محمد شہزاد شاپ انسٹرکٹر (کمپیوٹرلیب ) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنا لوجی کوئٹہ اپنی جائے تعیناتی پر مسلسل غیر حاضری رہنے اور غفلت برتنے کے مر تکب قرار پاتے ہوئے بیڈ اایکٹ 2011ء کے تحت مئی 2008ء سے ملازمت سے بر خا ست کیا جاتا ہے ۔
تازہ ترین