• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او ملتان کی زیرصدارت محرم الحرام میں سیکیورٹی سے متعلق میٹنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد حسن رضا خان نے ایس ایس پی انویسٹیگیشن ربنواز تلہ کے ہمراہ پولیس لائنز میں محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اور امن و امان کے قیام کے حوالے سے مجالس و جلوس کے لائسنس داران اور مذہبی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی، میٹنگ کے دوران تمام لائسنسداران کے ساتھ محرم الحرام کے حوالے سے مختلف امور پر مشاورت کی گئی، سی پی او ملتان نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔
تازہ ترین