• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام بارگاہوں کے لائسنسداروں کی سی پی او ملتان سے ملاقات

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ملتان شہر، شجاع آباد اور جلال پور پیروالہ کے قدیمی و مرکزی امام بارگاہوں کے لائسنسداروں نے سی پی او ملتان حسن رضا خان سے ملاقات کی جس میں مجالس و ماتمی جلوسوں کے دوران مسائل کے فوری حل کے لئے خصوصی لائسنسدار شناخت کارڈ جاری کرنے، پابندی کے حامل علماء و زاکرین کی لسٹ جاری کرنے، روایتی ماتمی جلوسوں کو کتابچہ کی شکل دینے، حساس مقامات پر پولیس نفری تعینات کرنے، شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لئے تحریری درخواستیں بھی دے دیں جس پر سی پی او ملتان نے مسائل کے حل کے لئے یقین دہانی کرائی۔
تازہ ترین