کراچی (نیوزڈیسک )جی سی سی ممالک ایران پر پابندیوں میں توسیع کیلئے متحد ہوگئے ،خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی ) نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع کا مطالبہ کیا ۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک آگے چلنا چاہیے، اس سلسلے میں حکومت اس ہر اقدام کے لیے تیار ہے۔
جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی کو نوٹس جاری کر کے کل جواب طلب کرلیا۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں معاشی بحران نے بھی افغان عوام کی زندگی مشکل بنادی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اداکاری کے سفر میں میں دو شخصیات سے سب سے زیادہ متاثر رہا ہوں
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات آئندہ 12فروری کو مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔
امریکی میڈیا کے مطابق چھوٹا طیارہ مریض اور سات دیگر افراد کو ہیوسٹن ایئرپورٹ کی طرف لے کر جا رہا تھا کہ گیلوِسٹن بے میں گر کر تباہ ہوا۔
ویڈیو میں کونسلر کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے کہ اگر آپ بھارت سے کمائی کر رہے ہیں تو آپ کو ہندی بولنی آنا چاہیے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ میں 5 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں شوہر سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔
سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے، بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین اور اہم سیاسی رہنما طارق رحمان 17 سال بعد جمعرات کو بنگلہ دیش واپس پہنچ رہے ہیں۔
لاہور میں سدرا نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
جسٹس راحیل کامران نے درخواست گزار کی نوکری پر بحال کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔
کھلاڑیوں کی تفریحی ساحلی مقام نوسا میں حد سے زیادہ شراب پینے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
بھارتی شہر حیدرآباد میں بیوی کی جانب سے شوہر کی باتھ روم میں اچانک موت کا رچایا گیا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا۔
حال ہی میں سارہ عمیر کی ایک نئی ریل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
بھارتی ریاست اتر پردیش میں اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو پہلے قتل اور بعد ازاں اس کی لاش کے ٹکرے نالی اور گنگا دریا میں بہانے والی خاتون کو ملزم سمیت گرفتار کر لیا گیا۔