ادھر دَسیوں مسائل، بیسیوں غم
ادھر بارش کے طوفانوں کا بحران
سحر تا شام رہتا ہے عزیزو!
ہمیں درپیش، بحرانوں کا بحران
میڈیکل رپورٹ کے مطابق ایس پی عدیل اکبر کا ڈینگی ٹیسٹ پوزیٹو آیا تھا، انہوں نے 20 اکتوبر کو پولی کلینک سے چیک اپ کرایا تھا۔
عدالت نے کمپنی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں کم از کم اس وقت 15 لاکھ افراد کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔
دین کی خاطر میوزک انڈسٹری کو خیر بعد کہنے والے پاکستان کے معروف سابق گلوکار و نعت خواں جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ جنید جمشید نے والد کے ہمراہ گزاری آخری یادوں کو تازہ کر دیا۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران قطر جانے والے 6 مسافروں گرفتار کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات ترکیہ کے شہر استنبول کے مقامی ہوٹل میں شروع ہوئے جس میں پاکستان کا 2 رکنی وفد شریک ہے۔
قومی ایئرلائن نے برطانیہ کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن 5 سال کے بعد بحال کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی صبح پیش آیا تھا جب آسٹریلوی ٹیم کی کھلاڑی اپنے ہوٹل سے باہر نکل کر قریبی کیفے کی طرف جا رہی تھیں۔
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ لوگوں کو مریض بننے سے بچانا ہے، یہ کام لوکل گورنمنٹس کا ہے، یہاں ہیلتھ کیئر نہیں، سِک کیئر سسٹم ہے۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل گراوٹ کے بعد آج فی تولہ نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔
ایس آئی یو کے حکام نے کہا کہ باقی تین افراد کو تفتیش اور میڈیکل مکمل ہونے کے بعد رہا کیا گیا
ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ایس پی سٹی کو تحقیقات کی ہدایت دے دی گئی ہے، تھانے کے اہلکاروں کی قانون شکنی پر ایس ایچ او کی بھی جواب طلبی ہوگی۔
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی کرکٹرز کی بی بی ایل میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔
امریکہ میں قائم جنوبی ایشائی ادارے ’سلام‘ نے رپورٹ میں انکشاف کیا کہ بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ میں نسل کشی میں اسرائیل کی معاون اور مدد گار رہی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 2018 میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کردیا تھا، بلوچستان اور دیگر علاقوں میں دہشت گردی پھر سر اٹھا رہی ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی ایئر لائن کے روٹس دوبارہ بحال ہوئے، سفارتی عملے کو سلام پیش کرتا ہوں، سفارتی عملے کی کوششوں سے پابندی کا خاتمہ ہوا۔