• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول نہ دیا جائے، پٹرولنگ پولیس

ملتان (سٹاف رپورٹر)ترجمان پٹرولنگ پولیس نے کہا ہے کہ پٹرول پمپ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو فیول دینے سے گریز کریں، ڈرائیور حضرات تیزرفتاری ون وے کی خلاف ورزی اور اوورلوڈنگ سے اجتناب کریں۔ ہائی ویز روڈ پر شہری( مسافر )کسی بھی ایمرجنسی اور مشکوک حالات میں 1124پر کال کرکے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ موبائل ایجوکیشن یونٹ ٹیم نے شہریوں میں معلوماتی پمفلٹ بھی تقسیم کئے۔
تازہ ترین