آپ آف لائن ہیں
پیر10؍صفر المظفّر 1442ھ 28؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

فرانس کی فیونا فیرو نے لیڈیز اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

فرانس کی فیونا فیرو نے لیڈیز اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی، کورونا وائرس  کے باعث پانچ ماہ بعد ڈبلیو ٹی اے ٹور کا یہ پہلا ایونٹ ہے۔

کورونا وائرس کے باعث معطل ٹینس کی سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوگئیں۔

اٹلی میں پانچ ماہ بعد ڈبلیوٹی اے کا پہلا آفیشل ایونٹ منعقد کیا گیا۔

لیڈیز اوپن کے فائنل میں فرانس کی 23 سالہ فیونا فیرو نے نمبر چار سیڈ ایسٹونیا کی انیٹ کونٹاویٹ کو اسٹریٹ سیٹس میں چھ، دو اور سات، پانچ سے اپ سیٹ شکست دے کر کیریئر کا دوسرا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید