• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایف ایف آن لائن کمبائنڈ فٹبال کوچنگ کورس ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایف ایف کا آن لائن کمبائنڈ انٹروڈکٹری کوچنگ کورس ختم ہو گیا۔ جس میں 25 خواتین و حضرات کو چیف انسٹرکٹر طارق لطفی اور ان کے معاون ناصر اسماعیل اور محسن الحسنین نے کوچنگ سے متعلق چیزوں سے آگاہی فراہم کی۔

تازہ ترین