• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر اخبار فروش محمد ناصر کے انتقال پر تعزیتی اجلاس

کراچی(پ ر)مرکزی انجمن اخبار فروشاں حلقہ اولمپیا ڈپو کے سینئر اخبار فروش اور ڈپو عہدیدار محمد ناصر حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے،دریں اثنا محمد اقبال نون کی زیر صدارت اخبار مارکیٹ میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں جنرل سیکریٹری عبدالحمید ڈاڈا،سینئر نائب صدر چوہدری نذیر،نائب صدر فیڈریشن عبدالستار کارکاز اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔

تازہ ترین