ملتان ( سٹاف رپورٹر) زبیدہ پروین ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول ملتان ریجن نے پٹرولنگ پوسٹ 163EBضلع پاکپتن کی گاڑی، پٹرولنگ پوسٹ 64/4R ضلع ساہیوال کی گاڑی اور پٹرولنگ پوسٹ سورو موڑ کی گاڑی کی مطابق کاسمیٹک اپ گریڈیشن اور انجن اورہالنگ کرکے پٹرولنگ پوسٹوں کے حوالے کردیا۔