• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم صفدر کے کارندوں نے غنڈہ گردی کی ، شہبازگل

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ مریم صفدر کے کارندوں نےجس قسم کی غنڈہ گردی کی وہ شرمناک ہے۔

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہونے والے ہنگامے کے حوالے سے بیان میں کہا کہ مریم صفدر نے اپنے والد کے سیاسی عمل کے تسلسل کو برقرار رکھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مریم صفدر کے والد نے بھی ایسی سیاست کی اور گلو بٹ جیسے کردار استعمال کیے۔ 

تازہ ترین