ناصر کاظمی
شہر در شہر گھر جلائے گئے
یوں بھی جشنِ طرب منائے گئے
اک طرف جھوم کر بہار آئی
اک طرف آشیاں جلائے گئے
کیا کہوں کس طرح سرِ بازار
عصمتوں کے دیئے بجھائے گئے
آہ وہ خلوتوں کے سرمائے
مجمعِ عام میں لٹائے گئے
وزیر محنت سندھ شاہد تھہیم کا کہنا ہے کہ سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ 10 ہزار خواتین کو مفت الیکٹرک موٹر سائیکلیں دے گا۔
اقوام متحدہ نے غزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا، یو این رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں 5 لاکھ سے زائد آبادی کو بھوک اور موت کا سامنا ہے۔
خیبر پختونخوا حکومت نے غیر قانونی کان کنی کے خلاف دریائے سندھ اور کابل کے کناروں پر پلیسر آف گولڈ پر پابندی عائد کردی۔
بلوچستان کے ضلع حب میں بارشوں کے باعث حب ڈیم پانی سے بھر گیا، اسپیل وے کھولنے کیلئے صرف چھ فٹ پانی کی گنجائش باقی رہ گئی، گوادر میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے وہاں کے تینوں ڈیمز میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اڑیسہ کے ضلع کیونجھر میں ایک 8 سالہ بچی کے ساتھ خوفناک واقعہ پیش آیا، جہاں وہ اسکول کے اندر ہی بند ہو گئی اور پوری رات کلاس روم میں قید رہی۔
سابق کپتان بابراعظم نے لاہور کے مقامی انسٹی ٹیوٹ میں بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کردیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔
طلال چوہدری نے کہا کہ کیا علیمہ خان کے بیٹے 9 مئی کے مظاہرے میں موجود نہیں تھے؟ 9 مئی مقدمات میں بہت سارے لوگوں کو پہلے سزا ہونی چاہیے تھی۔
تین فٹبال اسٹیڈیمز کے برابر اور 22 منزلہ اونچا ایل ای ڈی وال ناظرین کے لیے فلم کو حقیقت جیسے ماحول میں لے جائے گا ، فلم 28 اگست کو لاس ویگاس کے the sphere میں جلوے بکھیرے گی۔
ہمیں بتایا جاتا رہا ہے کہ پانی پینا ہماری صحت مند جسمانی کارکردگی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ پانی ہمارے جوڑوں کو چکنا رکھتا ہے، دوران خون کو بہتر بناتا ہے، ہمیں توانائی دیتا ہے، گردوں کو نقصان سے بچاتا ہے اور ہماری جلد تروتازہ اورصحت مند نظر آتی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارٹی اپنے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
وزیراعظم شہبازشریف کو سیلابی صورتحال پر وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بریفنگ دی ہے۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار رضا مراد نے اپنی موت کی جھوٹی اطلاعات پر پولیس میں شکایت درج کروائی اور اسے شرمناک قرار دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس جب بیوی کی گمشدگی کی تحقیقات کے لیے شوہر کے گھر پہنچی تو وہاں سے بیوی کی لاش ایک گڑھے سے برآمد ہوئی۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں بارشوں کے نئے اسپیل اور ممکنہ سیلابی صورت پر الرٹ جاری کردیا ہے۔