• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف سے سبکدوش افغانستان سفیر کی الوداعی ملاقات


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر عاطف مشعل نے الوداعی ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عاطف مشعل نے افغان مفاہمتی عمل کی حمایت پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین