• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان‘ لودھراں چوری اور قتل کے حوالے سے ریڈ زون قرار

ملتان (سٹاف رپورٹر)آئی جی پنجاب کا صوبہ بھر میں کرائم کی صورتحال پر جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق ملتان ریجن کو رابری کے حوالے سے ریڈ زون قرار دے دیا۔قتل کے واقعات میں بھی ملتان اور لودھراں کو ریڈ زون میں قرار دیا گیا ہے۔ ڈکیتی کیسز میں وہاڑی کی صورتحال غیر تسلی بخش قرار دی گئی۔
تازہ ترین