کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم آزادی ٹینس میں باسم علی نے اسامہ سعید کو شکست دیکر ایونٹ جیت لیا۔ باسم علی نے اسامہ سعید کو 10-4 سے اور انڈر 12سنگلز کے فائنل میں علمیر جان نے ابراہیم سعدکو 10-6سے زیرکیا۔
پاکستان سوئمنگ فیڈریشن نے نیشنل چیمپئن شپ کو مزید مؤخر کر دیا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ ایران میں موجود پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد روانہ ہوگیا ہے۔
پاکستان کے سیاحتی علاقے وادئ ہنزہ، صوبہ گلگت بلتستان میں واقع عطاء آباد جھیل میں ہوٹل کی نکاسی کا پانی چھوڑنے کی غیر ملکی سیاح کی شکایت کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
انھوں نے ثابت کیا ہے کہ جب معاملہ فٹنس کا ہوتو پھر عمر صرف نمبر تک محدود ہے۔
پاکستان کے ایران میں تعینات سفارتکاروں کے اہلخانہ اور غیر ضروری عملے کے انخلاء کا فیصلہ کرلیا ہے۔
جرمن چانسلر فریڈرک مارس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حالیہ حملوں سے ایرانی حکومت بہت کمزور پڑ گئی ہے۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بجٹ پر الزامات لگانا حافظ نعیم کی عادت ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کچے اور پکے کے ڈاکو مل کر سندھ کو لوٹ رہے ہیں۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی شہریوں کو دارالحکومت تل ابیب خالی کرنے کی وارننگ دے دی ہے۔
بحرین میں اے وی سی ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے فلپائن کو 3-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں کامیاب آغاز کیا ہے
اسرائیلی حملے میں ایران کی جوہری تنصیب نطنز کے زیر زمین سینٹری فیوج ہالز پر براہ راست اثرات پڑے ہیں۔
روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور جنوبی صوبے زپوریزہیا پر ڈرون اور میزائلوں سے بڑا حملہ کیا ہے، جس میں 16 افراد ہلاک اور 124 زخمی ہوئے۔
اسرائیل نے ایران کے شمالی شہر قزوین پر شدید بم باری کی ہے۔
چینی صدر شی جن پنگ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشدیدگی جلد از جلد کم کرنے پر زور دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل سے متعلق اپنے پرانے موقف سے یوٹرن لے لیا ہے۔