کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان شعیب ملک ٹی 20 ٹیم کو جوائن کرنے کے لئے سب سے آخر میں انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد وہ ٹریننگ اور پریکٹس شروع کریں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین امریکا آکر مشکلات پیدا کرتے ہیں
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ سے دو نیشنل گاڑدز کے شدید زخمی ہونے کے بعد ایف بی آئی نے ریاست واشنگٹن اور سان ڈیاگو میں متعدد گھروں کی تلاشی لی ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے راولپنڈی کے گورکھ پور ناکے پر جاری دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا پے۔
پولیس کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، بارودی مواد ڈیڑھ کلو گرام وزنی تھا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کیا، ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کرنے والوں کو تنقید کا کوئی حق نہیں۔
امریکا نے افغان باشندوں کی امیگریشن کی درخواستوں پر مزید کام غیر معینہ مدت تک کے لیے روک دیا۔
علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ دہشت گردی امریکا میں ہو یا کہیں بھی، قابلِ مذمت ہے۔
نیپرا نے نیشنل گرڈ کمپنی کو ایک کروڑ روپے جرمانہ کر دیا، جرمانہ قواعد اور سیفٹی اصولوں کی خلاف ورزی سمیت بجلی ترسیلی منصوبوں کی بروقت تکمیل نہ کرنے پر کیا گیا ہے۔
پاکستان نے تاجکستان میں چینی شہریوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چینی شہریوں پر دہشت گرد حملہ بزدلانہ فعل ہے۔
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آپ کی ڈرائیونگ کی عادات ڈیمنشیا کی ابتدائی علامت ہو سکتی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا ایک بار پھر افواہوں اور خبروں کی زینت بن گئی ہیں اور اس کی وجہ وہ پراسرار شخص ہے جو بار بار ان کے ساتھ نظر آ رہا ہے۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے نیہا کے شوہر اور اس کے خاندان کے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 92 لاکھ ڈالر اضافے سے 14.56 ارب ڈالر رہے۔
ایران نے پاسداران انقلاب کو آسڑیلیا کی جانب سے دہشت گردی کی ریاستی سرپرستی کی فہرست میں شامل کرنے کی مذمت کی ہے۔
شہرام تراکئی نے کہا کہ ایک جیل سپرنٹنڈنٹ حکومت پر حاوی ہے، آپ بات چیت کا ماحول پیدا کریں گے تو بات چیت ہوسکے گی۔
سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز (26 نومبر کو) خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔