• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ سرائیکستان اور دارالحکومت ملتان کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرائیکی جماعتوں کی طرف سے صوبہ سرائیکستان اور صوبائی دارالحکومت ملتان کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ’’ سول سیکرٹریٹ نا منظور ‘‘ ، ’’ تخت لہور تخت پشور ڈوہیں چور ‘‘ ، ’’ سول سیکرٹریٹ نہیں صوبہ چاہئے ‘‘ ، ’’ تیری شان میری شان سرائیکستان سرائیکستان ‘‘ ،’’ ٹانک تا پاکپتن ، سرائیکی وطن سرائیکی وطن ‘‘ ، ’’ بہاولپور نہ ملتان صوبہ صرف سرائیکستان ‘‘ ، ’’ جنوبی پنجاب نا منظور ‘‘کے نعرے لگائے گئے۔مظاہرے سے سرائیکی رہنماؤں ملک اللہ نواز وینس،، مہر مظہر کات، شریف خان لشاری ، رانا عمران نون ، روبینہ بخاری ،  حاجی غلام فرید کنیرہ ، ثوبیہ ملک ، رانا عمران نون ،وکلاء  ساجد ایزدی سنپال ، شاہد خان بلوچ ، سردار قاسم تھہیم ، مہر جواد ترگڑ ، رضوان قلندری ،زبیر دھریجہ، حاجی عید احمد ،ارشد دلنور پوری ، ملک یعقوب وینس، رضوان بھٹی ، جاوید شانی اور دوسرے موجود تھے۔
تازہ ترین