اسلام آباد (نامہ نگار)وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اپوزیشن میں بہت سے لوگوں کو نااہل ہوتا دیکھ رہا ہوں،عمران خان ان کو کسی صورت این آراو نہیں دیگا،اپوزیشن تقسیم،پہلے کہا تھا اے پی سی نظر نہیں آئیگی،عمران خان ان کو کسی صورت این آر او نہیں دے گا ان کی خواہشات دل میں ہی رہیں گی۔اپوزیشن میں بہت سے لوگوں کو نااہل ہوتا دیکھ رہا ہوں۔