• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کیس، رانا ثناء کی غیر حاضری پر عدالت برہم

منشیات کیس، رانا ثناء کی غیر حاضری پر عدالت برہم


لاہور (آئی این پی، جنگ نیوز ) رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ انسدادمنشیات عدالت میں رانا ثنا اللہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا تمام ملزمان عدالت میں موجود ہیں۔

تازہ ترین