• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف پنجاب حکومت کی درخواست پرعلاج کرانے گئے، مریم اورنگزیب

نواز شریف پنجاب حکومت کی درخواست پرعلاج کرانے گئے، مریم اورنگزیب 


اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نواز شریف سے متعلق عمران خان اور ترجمانوں کی زیر صدارت اجلاس پر ردعمل میں کہا ہے کہ دو سالہ بدترین کارکردگی کو عمران خان این آر او این آر او کے بیانیے سے عوام کو اب بیوقوف نہیں بنا سکتے،سابق وزیراعظم نواز شریف پنجاب حکومت کی درخواست پر قانونی طریقے سے علاج کرانے گئے ہیں، عمران خان کی سیاست نواز شریف سے شروع اور نواز شریف کے نام پہ ختم ہوتی ہے کیونکہ کارکردگی صفر اور کرپشن تاریخی ہے۔

تازہ ترین