• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف مفرور ہیں، ضمانت نہیں ہوسکتی، ڈاکٹر یاسمین راشد


وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف مفرور ہیں۔

نمائندہ جیو نیو امین حفیظ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ اب نواز شریف کی ضمانت نہیں ہو سکتی۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف خود واپس آ جائیں ورنہ انہیں واپس لایا جائے گا۔

 ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ شہباز شریف کی بطور ضمانتی گرفتاری کا فیصلہ محکمہ داخلہ کو کرنا ہے۔

تازہ ترین