• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات اور ان کا اعتماد حاصل کرنے کے بعد پی ایچ ایف کے حکام نے اگلے ہفتے اہم مشاورت کا فیصلہ کیا ہے جس میں پی ایچ ایف کے آئین میں ترمیم، پاکستان سپر ہاکی لیگ کے انعقاد،ڈومیسٹک ہاکی ڈھانچے میں تبدیلی جیسے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،پی ایچ ایف کے حکام نے تمام صوبائی ایسوسی ایشنوں سے بھی ہاکی میں بہتری کے لئے تجاویز طلب کر لی ہے ۔

تازہ ترین