• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی ایئر پورٹ پر کارروائی دبئی سے ملتان آنے والا مسافر گرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) سرگودھا کا رہائشی محمد ارشاد دبئی سے فلائٹ میں سوار ہوکر ملتان ایئر پورٹ پہنچا جہاں کلیئرنس کے دوران ایف آئی اے کے اہلکاروں نے اسے گرفتار کرلیا ، محمد ارشاد آٹھ اکتوبر 2016کو کراچی سے دبئی فرار ہوگیا تھا جس کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج ہے اور مسافرکا نام بھی ای سی ایل لسٹ میں شامل تھا، ملزم کو ایف آئی اے سرکل آفس ملتان منتقل کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی گئی۔ 
تازہ ترین