• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایف آئی اے کی زیرصدارت اجلاس، اہم فیصلے

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے کے ملک بھر کے اعلیٰ افسران کا ایک اہم اجلاس جمعرات کو منعقد ہوا۔ اجلاس زوم وڈیو کانفرسنگ کے ذریعے ہوا جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء نے کی جبکہ ملک بھر میں تعینات ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز، ڈائریکٹرز، ایڈیشنل ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹر اس کانفرنس میں موجود تھے۔ اجلاس میں کئی اہم فیصلے ہوئے جس میں سب سے اہم ایف آئی اے میں اندرونی طور پر پیپرلیس (کاغذی دستاویزات) کام ہوگا اور اس پر مکمل عمل کم از کم وقت میں شروع کردیا جائے گا۔

تازہ ترین