• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی اور بیٹی کے قتل کا ملزم گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں ملزم سلیم نے اپنی بیوی اور 8 ماہ کی بچی کو قتل کر دیا تھا۔ملزم نے دو سال قبل مقتولہ گلناز سے پسند کی شادی کی تھی۔
تازہ ترین