کراچی(اسٹا ف رپورٹر)ڈالمیا شانتی نگر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں ڈاکو کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ’بھارت-پاکستان مسئلہ‘ پر بند کمرہ اجلاس میں خطے کی بگڑتی سیکیورٹی صورتحال اور بھارتی اشتعال انگیزی پر غور کیا گیا۔
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی آبی دہشت گردی کے خلاف پوری قوت سے عالمی سطح پر آواز اٹھائی جائے۔
مستونگ میں فائرنگ سے 1 خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بازارِ حصص کے بینچ مارک 100 انڈیکس میں 859 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا کہنا ہے کہ عددی اعتبار سے آج کے سینیٹ الیکشن میں جیت پیپلز پارٹی کی ہو سکتی ہے۔
رجب بٹ دبئی سے واپسی پر بغیر اطلاع دیے سیدھا اپنے گھر پہنچے۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان بارش میں بھیگتے ہوئے مداحوں سے ملنے پہنچ گیئں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفی کو بہا گئی۔
امریکا کے سابق نائب صدر مائیک پینس نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تمام ٹیرف پالیسیوں پر تنقید کی ہے۔
بشریٰ انصاری نے کہا ’کیا ڈرامہ چلا رکھا ہے بھارت نے؟ پہلے اپنی ناکام پالیسیاں دیکھو۔
پاکستانی ڈیجیٹل کری ایٹر و اداکارہ رومیسہ خان نے شادی اور اپنے ہمسفر میں پائی جانے والی خصوصیات سے متعلق بات کی ہے۔
پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال کے بعد سندھ میں سینیٹ کی خالی ہونے والی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی صحافی ایک نوجوان کو پاکستان مخالف بیان دینے پر مجبور کرتے نظر آ رہا ہے۔
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
کے پی ٹی ذرائع کے مطابق مینگروز کٹائی پر صوبائی اور وفاقی حکومت کی مشترکہ کوآرڈینیشن سامنے آئی ہے۔
سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے مدینہ میں نئے یونیفائیڈ سیکیورٹی آپریشنز سینٹر (911) کا افتتاح کردیا۔
پاکستانی سفیر برائے امریکا رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ 24 کروڑ افراد پر مشتمل زرعی معیشت کو نقصان پہنچانے کی کوشش اعلانِ جنگ تصور کی جائے گی۔